بلغاریہ، يونائٹیڈ يورپ كا سب سے زيادہ مسلمان آبادی والاملك ہے

IQNA

بلغاریہ، يونائٹیڈ يورپ كا سب سے زيادہ مسلمان آبادی والاملك ہے

12:29 - November 22, 2008
خبر کا کوڈ: 1711058
بين الاقوامی گروپ: حكومت بلغاریہ كی جانب سے اعلان شدہ آخری اعداد وشمار كے مطابق یہ ملك ۱۳ فيصد مسلمان آبادی پر مشتمل ہے جو كہ متحد يورپ كی سب سے زيادہ مسلم آبادی ہے ۔
ايران ۔ قرآنی نيوز ايجنسی ايكنا شبعہ بالكان كے مطابق بلغاریہ كی آٹھ كروڑ آبادی كے ۱۳ فيصد كو مسلمان تشكيل ديتے ہیں جب سے ۲۰۰۷ میں بلغاریہ متحد يورپ میں شامل ہوا ہے اسی وجہ سے سب سے زيادہ مسلمان آبادی والا ملك شمار ہوتا ہے۔ مہم نكتہ یہ ہے بلغاریہ كے مسلمان دوسرےممالك كے مسلمانوں كے بر خلاف یہاںمقيم ہیں اور صديوں سے آباد ہیں اور مسلم مہاجرين كا موضوع ہی ختم ہو چكا ہے جب كہ دوسرے ممالك كی اقلتيوں كو مسلم مہاجرين تشكيل ديتے ہیں ۔
بہت سارے دار الافتاء سے تعلق ركھنے والے اس آبادی كو ۱۵ فيصد اعلان كرتے ہیں ايك قابل توجہ نكتہ یہ ہے سركاری مردم شماری كے مطابق بلغاریہ میں ڈیڑھ لاكھ شيعہ آباد ہیں ۔
۳۲۱۹۳۷

نظرات بینندگان
captcha