بوسنيا كے مفتی كی برطانیہ كے سفير سے ملاقات

IQNA

بوسنيا كے مفتی كی برطانیہ كے سفير سے ملاقات

11:32 - November 25, 2008
خبر کا کوڈ: 1712426
سياسی گروپ" ۱۸ نومبر ۲۰۰۸ كو بوسنيا ہرزگوينا كے مفتی " مصطفی افندی تسريچ " نے سرايوو میں برطانیہ كے سفير "مائيل ٹیٹام " سے ملاقات كی ہے ۔
بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے سرايوو كے روزنامہ " دنونی آواز" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ جناب " مصطفی افندی تسريچ " نے اس ملا قات میں كہا كہ سرايوو میںبرطانیہ كے سابق سفراء نے ہمارے ساتھ بہت اچھا تعاون كيا ہے اور اميد ہے كہ بوسنيا كے اسلامی سماج اور بر طانیہ كے سفارت خانے كے درميان یہ روابط جاری رہیں گے۔
برطانیہ كے سفير نے بھی اس ملك میں قيام امن كے حوالے سے مسلمانوں كی كوششوں كو قدر كی نگاہ سے ديكھا ۔
322564
نظرات بینندگان
captcha