پاكستان میں امام حسين( ع) كا نفرنس كا انعقاد

IQNA

پاكستان میں امام حسين( ع) كا نفرنس كا انعقاد

11:47 - November 25, 2008
خبر کا کوڈ: 1712445
بين الاقوامی گروپ: ۱۹ نومبر ۲۰۰۸ ء كو پاكستان كے شہر لاہور میں امام حسين (ع) اور امن و سلامتی كا نفرنس منعقد ہوئی ۔
بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی "ايكنا " نے رونامہ " پوسٹ" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس ايك روزہ كانفرنس كے انعقاد كا مقصد مسلمانوں كے درميان ہم آہنگی كو وسعت دينا ۔ اور امت اسلامی كو درپيش چيلنجوں كا مقابلہ تھا ۔
اس كانفرنس كا اہتمام " خدام علم " انجمن نے كيا ہے اور اس میں لاہور میں اسلامی جمہوریہ ايران كے كونصلیٹ " عبد الرضا عباسی " صوبہ پنجاب كے وزير مذہبی امور"سيعد كاظمی" پنجاب اسمبلی كے اسپيكر " رانا اقبال" اور جماعت اسلامی كے پنجاب كے صدر " لياقت بلوچ " اور مذہبی محققين نے شركت كی ۔
322698
نظرات بینندگان
captcha