انڈونيشيا میں قرآن مجيد كی اشاعت كےلئے مركز كا افتتاح

IQNA

انڈونيشيا میں قرآن مجيد كی اشاعت كےلئے مركز كا افتتاح

12:06 - November 25, 2008
خبر کا کوڈ: 1712472
اعزازی گروپ: سيد جعفر فاطمی نوش آبادی " انڈونيشيا كی وزرات مذہبی امور نے اس ملك میں قرآن مجيد كی اشاعت كے لئے ايك مركز كا افتتاح كيا ہے

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی "ايكنا " نےخيمہ سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ انڈونيشيا كے دار الحكومت "جكارتہ" كے قريب بو گور شہر میں اس مركز كا افتتاح ہوا ہے
یہ مركز روزانہ ۵۰ ہزار قرآنی نسخے شايع كرتا ہے
ياد رہے كہ اس سے پہلے انڈونيشيا میں مسيحی پبليشرز قرآن مجيد شائع كرتے تھے اور وہ یہ كام فقط تجارت كی غرض سے كرتے تھے
323113

نظرات بینندگان
captcha