بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی " ايكنا : نے روزنامہ" عرب نيوز " كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ لوگوں كے گھروں میں وہ قرآن كے نسخے كہ جن سےاستفادہ نہیں كيا جاتا جمع كئے جارہے ہیں اورانھیں سعودی عرب اور يمن كے مسلمانوں كے درميان تقسيم كيا جائے گا۔
اميد كی جارہی ہے كہ آئندہ جمعے تك ۱۵۰۰ قرآنی نسخے جمع كئے جائیں گے۔
323901