بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا)نے روزنامہ"پنينولا" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ كلاسیں ان افراد كے لئے ركھی گئی ہیں جو بين الاقوامی سطح پر اسلامی بينك كاری اور مالی امور میں اپنا نام پيدا كرنا چاہتے ہين ۔
"execu train" نامی انسٹيوٹ، ان كلاسوں میں شركت كرنے والوں كو اسلامی بينك كاری میں "ifq" كی سند دے گا اور یہ سند اسلامی بينك كاری كے امور كو نبھانے كے لئے ابتدائی سند ہے ۔
324415