دمشق میں اسلامی آرٹ كے موضوع پر ايك نشست كا انعقاد

IQNA

دمشق میں اسلامی آرٹ كے موضوع پر ايك نشست كا انعقاد

13:37 - November 29, 2008
خبر کا کوڈ: 1713798
آرٹ گروپ: سوریہ میں آرٹ ميوزيم كے عہديداروں نے دمشق میں اسلامی آرٹ پر بحث و گفتگو كے لیے ايك نشست كا اہتمام كيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نےسوریہ كی خبررساں ايجنسی " سانا" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ نشست ۲۷ نومبر ۲۰۰۸ كو شام سات بجے اس ملك كے نيشنل ميوزيم میں منعقد ہو گی۔ اس موضوع سےوابستہ بعض شخصيات اس نشست میں خطاب بھی كریں گی۔
325895
نظرات بینندگان
captcha