كتاب " مسلمان نمونہ خواتين" كی كرغسی زبان میں اشاعت

IQNA

كتاب " مسلمان نمونہ خواتين" كی كرغسی زبان میں اشاعت

13:43 - November 29, 2008
خبر کا کوڈ: 1713801
فنی گروپ: كتاب " مسلمان نمونہ خواتين" كا كرغسی زبان میں ترجمہ جناب شيخ" عبدالمجيد" نے كيا ہے اور یہ كتاب جمہوریہ كرغستان میں زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام میں آگئی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساںايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كےمطابق اس كتاب میں مومنہ اور پرہيز گار خواتين كی صفات اور اسلام كی نمونہ خواتين كی سيرت بيان كی گئی ہے۔ آرچا بيشسك " دارالقرآن كے استاد جناب " عبدالمجيد" نے كرغسی زبان میں اس كتاب كا ترجمہ كيا ہے۔ ياد رہےكہ تين ہزار نسخوں كی تعداد میں یہ كتاب شائع ہوئی ہے اور اسے كرغستان كےتمام شہروں میں تقسيم كيا گيا ہے۔
325465
نظرات بینندگان
captcha