بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے فرانس كی خبررساں ايجنسی " AFP" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ فرانس كے مسلم اور یہودی سماج نے ايك معاہدے پر دستخط كيئے ہیں جس میں یہوديوں اور مسلمانوں كی مشكلات كا حل اور مذہبی شدت پسندی سے مقابلہ اور ديگر مسائل میں تعاون شامل ہے۔
325566