بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا'' نے غدير انٹرنیٹ ايجنسی نے دين اسلام كے علمی و اعتقادی مسائل اور آئين شريعت محمدی (ص) سے آشنائی كے لیے سائٹ پر ايك حصے كا اضافہ كيا ہے جس میں ملك سے باہر لوگوں كےشرعی سوالات كا جواب ديا جائيگا۔ یہ منصوبہ پہلی بار غدير انٹرنیٹ ايجنسی كی كوششوں سے شروع كيا گيا ہے۔ اس سائٹ پر كوشش كی گئی ہے كہ مراجع عظام كے مشہور فتاویٰ كے ذريعے جواب ديا جائے اور اسی طرح آئندہ نزديك میں مسائل شرعی كے ساتھ ساتھ قانونی مسائل كو بھی پيش كيا جائے گا۔
325789