بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے مراكشی اخبار" المغربیہ" سے نقل كيا ہے كہ ادارہ كانفرنس اسلامی كے اراكين وزرائے قاہرہ میں اس بين الاقوامی اجلاس میں شركت كی اور يكم اكتوبر كو " عورتوں اور بچوں كے ساتھ اسلامی وابستگی" جنگ كے متاثرين عالم اسلام پر قبضہ كی مخالفت كا نام ديا ہے۔ اس اقدام كا مقصد یہ ہے كہ اسلامی ممالك كی عورتوں اور بچوں كے ساتھ مادی و معنوی حمايت كی جائے۔ اور جنگ كی اور عالم اسلام پر قبضہ كی مخالفت كی جائے۔ یہ بين الاقوامی اجلاس جس كا موضوع دنيائے اسلام كی ترقی میں خواتين كا كردار تھا گزشتہ روز ختم ہو گيا۔
325685