سعودی عرب میں مسجد النبی (ص) كے ہنری پوسٹرز كی نمائش

IQNA

سعودی عرب میں مسجد النبی (ص) كے ہنری پوسٹرز كی نمائش

12:03 - November 30, 2008
خبر کا کوڈ: 1714153
بين الاقوامی گروپ: اعمال حج كی بجاآوری كے ساتھ ساتھ مسجد النبی (ص) كے ہنری پوسٹرز كی نمائش بھی ركھی گئی ہے۔ نمائش كا اہتمام جدہ كے ايك كالج میں كيا گيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے بين الاقوامی اسلامی نيوز ايجنسی سعودی عرب سے نقل كيا ہے كہ اس نمائش میں مسجد الرسول كے ۲۸ پوسٹرز ركھے گئے ہیں ان كو سعودی عرب كی ايك ہنر مند خاتون " لينا ہشام قزار" نے تيار كيا ہے۔ اس نمائش میں ان پوسٹرز كے علاوہ زندگی پيغمبر (ص) سے متعلق اور رسالت والائے پيغمبر (ص) سے متعلق پوسٹرز بھی ركھے گئے ہیں۔
326308

نظرات بینندگان
captcha