سعودی عرب میں سات لاكھ ستر ہزار سے زائد حجاج كرام كی آمد

IQNA

سعودی عرب میں سات لاكھ ستر ہزار سے زائد حجاج كرام كی آمد

10:42 - December 01, 2008
خبر کا کوڈ: 1714513
اعزازی گروپ/سيد جعفر فاطمی نوش آبادی: دنيا كے مختلف ممالك سے اس وقت تك سات لاكھ ستر ہزار حجاج كرام زمينی، بحری، اور فضائی راستوں سےحج تمتع كی ادائيگی كےلیے سعودی عرب پہنچے ہیں۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نےروزنامہ " عرب نيوز" كے حوالےسے رپورٹ دی ہےكہ ان میں سے سات لاكھ سينتاليس ہزار اڑتيس افراد فضائی راستے ۲۰ ہزار ۲۶۲ افراد زمينی راستے اور بقیہ افراد بحری راستے كے ذريعے جدہ اور مدينہ منورہ پہنچے ہیں۔ اس وقت تك سعودی عرب كی مطبوعات نے حجاج كرام كی تعداد كےحوالے سے مختلف اعدادو شمار شائع كیے ہیں۔ اس ملك كی اكثر اخبارات نے حجاج كی تعداد ساڑھے پانچ ملين سے ليكر ۳ ملين تك لكھی ہے كہ ان میں سے دوتھائی حجاج غير ملكی ہیں۔
326024

نظرات بینندگان
captcha