بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كےمطابق قرائت دعائے كميل كی اس تقريب میں ايرانی اور غير ملكی حجاج اور ايران كے قرآنی قافلے نے شركت كی۔ ياد رہے كہ گزشتہ روز " عورت كامقام" كے موضوع پر مدينہ منورہ میں ہی ايك بين الاقوامی كانفرنس منعقد ہوئی جس میں ايرانی حجاج كے سرپرست آيت اللہ ری شہری اور كچھ نامور مسلمان خواتين نے شركت كی۔
326174