بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے (APA) سے نقل كيا ہے كہ اس تعليمی دورے كے انعقاد كا مقصد یہ ہے ساحل عاج كے مذہبی و غير مذہبی مدارس كےدرميان روابط كو پختہ كيا جائے۔ یہ ۵ روزہ كورس ہے اس كورس میں كوشش كی گئی ہےكہ اساتيد قرآنی كو تدريس كے اصول بتائے جائیں تاكہ مد نظر دروس كو احسن طريقے سے پڑھا سكیں۔ ادارہ آسيسكو مدارس اسلامی عاج سےملكر اس ملك كے مسلمانوں كو تعليم كا شوق دلانا چاہتا ہے تاكہ اسلامی ممالك سے جھالت كو ختم كيا جا سكے۔
326423