راولپنڈی میں حجاج كرام كے لیے تربيتی كيمپ كا انعقاد

IQNA

راولپنڈی میں حجاج كرام كے لیے تربيتی كيمپ كا انعقاد

13:33 - December 03, 2008
خبر کا کوڈ: 1715554
بين الاقوامی گروپ: ۳۰نومبر ۲۰۰۸ء كو پاكستان كےشہر راولپنڈی میں حجاج كرام كی تعليم و تربيت كا آخری پروگرام منعقد ہوا۔ یہ پروگرام حاجی كيمپ " راولپنڈی " میں منعقد ہوا۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نےروزنامہ" Thenews" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس تعليمی تربيتی پروگرام میں حجاج كرام كو احرام زيب تن كرنے، مسجد النبی (ص) كےاعمال اور حج تمتع كےمختلف اركان كی تعليم دی گئی اس كےعلاوہ اس پروگرام میں حجاج كرام كے درميان حج سےآگاہی كےلیے كتابچے اور " حج كو كيسے بجا لائیں" كےعنوان سےكيسٹیں مفت تقسيم كی گئیں۔
327902
نظرات بینندگان
captcha