جنوبی آفريقہ میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

جنوبی آفريقہ میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

11:44 - December 06, 2008
خبر کا کوڈ: 1716281
بين الاقوامی گروپ: جنوبی آفريقہ كے دارالحكومت " كيپ ٹاون" میں اس سال ۱۵ سے ۲۱ دسمبر تك قرآنی مقابلے منعقد كیے جائیں گے۔
بين الاقوامی گروپ: جنوبی آفريقہ كے دارالحكومت " كيپ ٹاون" میں اس سال ۱۵ سے ۲۱ دسمبر تك قرآنی مقابلے منعقد كیے جائیں گے۔ ان مقابلوں كا اہتمام جنوبی افريقہ كی انجمن قرآن نے كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے جنوبی افريقہ كی انجمن قرآن كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ مقابلے قرائت اور تحقيقات قرآن كےموضوعات پر ہوں گے۔ انجمن قرآن نےان مقابلوں میں ناموں كے انداراج كی آخری تاريخ ۳دسمبر ۲۰۰۸ء قرار دی تھی۔
329650

نظرات بینندگان
captcha