اسرائيل كے فوجيوں كی طرف سے فلسطين كی مساجد كی توہين

IQNA

اسرائيل كے فوجيوں كی طرف سے فلسطين كی مساجد كی توہين

12:32 - December 06, 2008
خبر کا کوڈ: 1716316
بين الاقوامی گروپ: ۲ دسمبر ۲۰۰۸ء كو اسرائيل كےفوجيوں نے فلسطين كی بعض مساجد میں پيغمبر اكرم (ص) كی توہين پر مشتمل عبارات لكھ كر ان مساجد كی توہين كی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے فرانس كی سركاری خبررساں ايجنسی " AFP" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ نابلس كی ميونسپل كمیٹی كے ركن " محمد عبدالرحيم" نے كہا ہے كہ اسرائيلی افواج نابلس اور رام اللہ كے اطراف كی دیہی آبادی كی مساجد میں عربی زبان میں پيغمبر اسلام (ص) كی توہين پر مشتمل كلمات لكھ كر ان مساجد كی توہين كی ہے۔
329333
نظرات بینندگان
captcha