بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس پرائيویٹ اسكول كے پرنسپل "حسينی رشيد" نے ان مقابلوں كےمتعلق اظہار خيال كرتے ہوئے كہا ہے كہ ان مقابلوں میں لڑكے اور لڑكياں شركت كر رہی ہیں۔ اور یہ مقابلے عيد قربان تك جاری رہیں گے۔ جناب حسينی نےان مقابلوں كےانعقاد كا مقصد قرآنی ثقافت كی ترويج اور جوانوں اور نوجوانوں كو قرآن مجيد سےمانوس كرنا ہے۔
329512