قطر میں " اسلامی سرمایہ گزاری " كے موضوع پر تيسرے اجلاس كا انعقاد

IQNA

قطر میں " اسلامی سرمایہ گزاری " كے موضوع پر تيسرے اجلاس كا انعقاد

14:31 - December 06, 2008
خبر کا کوڈ: 1716440
بين الاقوامی گروپ: ۴ دسمبر ۲۰۰۸ء كو قطر كے دارالحكومت دوحہ میں " اسلامی سرمایہ گزاری" كے موضوع پر اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس كا اہتمام اسلامی انجمن سرمایہ گزاری نے كيا تھا۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " Peninsulaqatar'' سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس اجلاس میں اسلامی سرمایہ گزاری كی آئندہ كی ضروريات كےموضوع پر گفتگو كی جائے گی۔ اس اجلاس میں قطر كی انجمن سرمایہ گزاری كے سربراہ " رفعت عبدالكريم" اور " Surrey" يونيورسٹی كےپروفيسر " سيمون آرچر" نےخطاب كيا۔
330076
نظرات بینندگان
captcha