بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا'' نے خبررساں ايجنسی "Pnn" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اسرائيلی سيكورٹی فورسز نے ۴۵ سال سےكم عمر كے افراد كو مسجد الاقصی میں نماز جمعہ كی ادائيگی كےلیے اس مسجد میں داخل ہونے سے روك ديا ہے۔ مسجد الاقصی كے خطيب " شيخ يوسف ابوسنينھ" نے گزشتہ جمعہ كےخطبوں میں وضاحت كی ہے كہ یہوديوں نے " نابلس " سےليكر " الخليل" تك ہماری سرزمين پر قبضہ كر ركھا ہے۔ ہمارے گھروں اور باغات كو ويران كر ديا ہے۔
330515