واشنگٹن كے تعليمات اسلامی مركز میں دعا عرفہ پڑھی گئی

IQNA

واشنگٹن كے تعليمات اسلامی مركز میں دعا عرفہ پڑھی گئی

13:54 - December 08, 2008
خبر کا کوڈ: 1717327
بين الاقوامی گروپ: ۸ دسمبر ۲۰۰۸ء كو واشنگٹن میں تعليمات اسلامی سنٹر میں دعا عرفہ پڑھی گئی جس میں مسلمانوں نے بڑی تعداد میں شركت كی۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے"مركز تعليمات اسلامی" سائٹ كےحوالے سے رپورٹ دی ہےكہ ۸ دسمبر ۲۰۰۸ء كو دعا عرفہ كے ورد كی تقريب سہ پہر ۳ بجےقرآن مجيد كی تلاوت كےساتھ شروع ہوئی۔ اس كے علاوہ اس مركز كےمدير حجت الاسلام والمسلمين " بحرينی" كی اقتداء میں اس مركز میں نماز عيد قربان ادا كی گئی۔ ۱۳ دسمبر ۲۰۰۸ء كو اس مركز میں عيد قربان ، عيد غدير اور امام ہادی "ع" كی ميلاد كی مناسبت سے جشن بھی منعقد كيا جائے گا۔ اور جشن كی اس تقريب میں حجت الاسلام والمسلمين بحرينی خطاب كریں گے۔
331291
نظرات بینندگان
captcha