امريكہ كے شہر " ہليرڈ" میں اسلامی مركز میں نماز عيد قربان كی ادائيگی

IQNA

امريكہ كے شہر " ہليرڈ" میں اسلامی مركز میں نماز عيد قربان كی ادائيگی

13:34 - December 10, 2008
خبر کا کوڈ: 1717711
بين الاقوامی گروپ: ۸ دسمبر ۲۰۰۸ء كو امريكہ كےشہر ہليرڈ میں اسلامی مركز مں نماز عيد قربان ادا كی گئی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے " Cair" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ شہر ہليرڈ میں سينكڑوں مسلمانوں نے اسلامی مركز میں نماز عيد قربان ادا كی نيز امريكی مسلمانوں نے فقراء كے درميان قربانی كا گوشت تقسيم كيا۔ "Cair" نامی اسلامی كونسل امريكہ میں سب سے بڑا اسلامی ادارہ ہے اس كا مركزی دفتر واشنگٹن میں ہے اور پورے امريكہ میں اس كی برانچیں ہیں۔
331282
نظرات بینندگان
captcha