بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق جشن كی تقريب میں لندن كے اسلامی مركز كے انچارج حجت الاسلام والمسلمين " معزی" واقعہ غدير اور فضائل امام علی علیہ السلام كے موضوع پر خطاب كریں گے۔ جشن كی اس تقريب كا آغاز تلاوت قرآن مجيد سے ہو گا۔
331791