آسٹريليا میں" آسٹريلوی سماج میں اسلام كے كردار كے موضوع " پر سيمينار

IQNA

آسٹريليا میں" آسٹريلوی سماج میں اسلام كے كردار كے موضوع " پر سيمينار

13:53 - December 10, 2008
خبر کا کوڈ: 1717726
بين الاقوامی گروپ: ۱۳ دسمبر ۲۰۰۸ء كو "آسٹريلوی سماج میں اسلام كے كردار كے موضوع " پر آسٹريليا كے شہر " آبودن" میں ايك سيمينار منعقد كياجائے گا۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے " Muslim Village" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سيمينار میں آسٹريليا میں اسلام كے كردار، اس ملك میں مسلمانوں كی مشكلات اور ۲۰ ویں صدی میں مذہبی آزادی جيسے موضوعات پر گفتگو كی جائے گی۔ یہ سيمينار آسٹريليا كے انسانی حقوق كميشن كے تعاون سے منعقد ہو رہا ہے۔ اس سيمينار میں آسٹريليا كے دانشور " امام ہيثم فراش" اور سڈنی يونيورسٹی میں " PHD" كے اسٹوڈنٹس غنا كريم خطاب كریں گے۔ ياد رہے كہ آسٹريليا كی كل آبادی میں مسلمانوں كی آبادی كا تناسب ۵۔۱ فيصد ہے۔
331673

نظرات بینندگان
captcha