بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی" Wam" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ " شيخ علی الہاشمی" نے نماز عيد قربان كے خطبوں سے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ مسلمانوں كے درميان اتحاد سے دنيا میں اسلام سربلند ہو گا۔ انھوں نے عيد قربان كی اہميت كو بيان كرتے ہوئے كہا كہ اس دن مسلمانوں كو اپنے اختلافات بھلا كر ايك دوسرے سےملاقات اور گفتگو كرنی چاہیے۔
331650