جرمنی میں " الاسلام" ويب سائٹ كا افتتاح

IQNA

جرمنی میں " الاسلام" ويب سائٹ كا افتتاح

12:47 - December 13, 2008
خبر کا کوڈ: 1718493
بين الاقوامی گروپ: ۹ دسمبر ۲۰۰۸ء كو جرمنی كے دارالحكومت " برلن" میں "الاسلام" نامی ويب سائٹ كا افتتاح ہوا۔اس ويب سائٹ كی افتتاحی تقريب میں جرمنی كے وزير داخلہ نے بھی شركت كی۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے كويت كے روزنامہ " الوطن" كےحوالے سے رپورٹ دی ہےكہ اس سائٹ كا افتتاح جرمنی كےوزير داخلہ كی اس ملك كے اسلامی مراكز كے عہديداروں سے ملاقات كےبعد ہوااور جرمنی حكومت اس ويب سائٹ كی نظارت كرے گی۔ جرمنی كےوزير داخلہ " شويبلہ" نے اس ويب سائٹ كے افتتاح كے موقع پر كہا كہ عيد قربان كے دن مسلمانوں كے لیے یہ سائٹ ايك ہدیہ ہے۔
332027
نظرات بینندگان
captcha