بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق " Sana" نيوز نے كہا ہے كہ اجنا س پر پابندی كے ساتھ ساتھ گزشتہ روز تركی كے لاكھوں مسلمانوں نے اسرائيلی جارحيت كے خلاف مظاہرہ كيا اورغزہ میں نہتے فلسطينی عوام كے قتل عام كو فوری طور پر بند كرنے كا مطالبہ كيا ۔ الجزيرہ سٹلائٹ چينل نے بھی رپورٹ دی ہے كہ كئی عوامی تنظيموں نے تركی حكومت سے مطالبہ كيا ہے كہ وہ اسرائيل سے غزہ میں جارحيت بند كرنے تك ہر قسم كے تعلقات ختم كر دے۔
344349