تينتيسویں كل نائيجيريا قرآنی مقابلوں كا آغاز

IQNA

تينتيسویں كل نائيجيريا قرآنی مقابلوں كا آغاز

13:10 - January 10, 2009
خبر کا کوڈ: 1728897
بين الاقوامی گروپ: نائيجيريا كے شہر " باوچی" میں ۸جنوری سےقرائت كے كل نائيجيريا قرآنی مقابلوں كا آغاز ہو گيا۔
(بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا ") روزنامہ"Daily Triumph" كے مطابق مقابلے نائيجيريا كے صوبہ " ادو" كی طرف سے اور " عثمان فديو" يونيورسٹی كے شعبہ اسلاميات كے تعاون سے منعقد ہورہے ہیں۔ ان مقابلوں كے منتظم " حاجی عثمان ابوذر" نے نائيجيريا نيوز ايجنسی كو انٹرويو ديتے ہوئے بتايا كہ ملك كے ۲۹ صوبوں سے ہر صوبہ سے دس افراد ان مقابلوں میں حصہ لیں گے۔ انھوں نے انتظامات كے حوالے سے بتايا كہ مقابلوں كے بہتر انداز میں انعقاد كے لیے مناسب اقدامات كیے گئےہیں۔ یہ مقابلے نائيجيريا كے صوبہ" باوچی" كی فیڈرل انڈسٹريل يونيورسٹی میں منعقد ہورہے ہیں۔ جو ۱۳ جنوری تك جا رہیں گے۔
344622
نظرات بینندگان
captcha