سعودی عرب میں فلسطينيوں كےساتھ اظہار يكجہتی كا انوكھا انداز

IQNA

سعودی عرب میں فلسطينيوں كےساتھ اظہار يكجہتی كا انوكھا انداز

12:27 - January 12, 2009
خبر کا کوڈ: 1729879
بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب كےنوجوانوں نے غزہ كےمظلوم عوام كےساتھ اظہار يكجہتی كرنے كا ايك انوكھا اندز اپنايا ہے جس كا عنوان ہے " غزہ ہم تمہارے لیے روزہ دار ہیں"
(بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا") " اسلام آن لائن" ويب سائٹ كے مطابق اس پروگرام كے تحت یہ نوجوان ۸ جنوری سے لے كر ۱۷ جنوری تك روزہ دار رہیں گے۔ اب تك اس پروگرام میں پندرہ ہزار نوجوان نام لكھوا چكے ہیں اوربہت سے نوجوان اس پروگرام میں شركت كے خواہاں ہیں۔ پروگرام كے پروڈيوسر " علی العمری" نے كہا ہے كہ اس پروگرام كا ہدف فلسطينی قوم كے ساتھ دينی اور انسانی رشتہ كو مضبوط اور مظلوم فلسطينی عوام كے زخموں پر مرہم لگانا ہے۔
345368
نظرات بینندگان
captcha