بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق يونين كے سربراہ "تامی برز" نے كہا ہے كہ يونين رفح كے راستے غزہ كے مظلوم عوام كو غذائی اشياء اور ادوايات پہنچانا چاہتی ہے۔ اس سلسلہ میں حالات كا جائزہ لينے كے لیے يونين كے نمائندہ رفح آئے ہیں ۔ انھوں نے كہا كہ مذكورہ يونين كی طرف سے چار كينٹينرز پر مشتمل امدادی سامان رفح پہنچ چكا ہے جسے غزہ كے لوگوں میں تقسيم كيا جائے گا۔
348974