بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی" KUNA" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اجلاس میں عرب ممالك كے وزراء خارجہ نےغزہ میں اسرائيلی حملے ركوانے اور زخميوں كو طبی امداد پہنچانے كے بارے میں تبادلہ خيال كيا۔ اجلاس میں كويت میں منعقد ہونے والی اقتصادی نشست كے متعلق بھی گفتگو كی گئی۔
349037