غزہ كے بحران كے حل كے لیے كويت میں عرب وزرائے خارجہ كا اجلاس

IQNA

غزہ كے بحران كے حل كے لیے كويت میں عرب وزرائے خارجہ كا اجلاس

12:00 - January 18, 2009
خبر کا کوڈ: 1732448
بين الاقوامی گروپ: ۱۶ جنوری ۲۰۰۹ء كو كويت میں عرب وزرائے خارجہ كا اجلاس منعقد ہوا جس میں غزہ پر اسرائيلی جارحيت كا جائزہ ليا گيا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی" KUNA" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اجلاس میں عرب ممالك كے وزراء خارجہ نےغزہ میں اسرائيلی حملے ركوانے اور زخميوں كو طبی امداد پہنچانے كے بارے میں تبادلہ خيال كيا۔ اجلاس میں كويت میں منعقد ہونے والی اقتصادی نشست كے متعلق بھی گفتگو كی گئی۔
349037
نظرات بینندگان
captcha