جديد ترين ڈيجیٹل قرآن مجيد منظر عام پر آ گيا

IQNA

جديد ترين ڈيجیٹل قرآن مجيد منظر عام پر آ گيا

13:17 - January 19, 2009
خبر کا کوڈ: 1732982
بين الاقوامی گروپ: " الميسر" نامی جديد ترين ڈيجیٹل قرآن منظر عام پر آ گيا ہے یہ قرآن مجيد چند زبانوں میں ترجمے كے ساتھ ہے اور اسے چين كی " ENMAC"نامی كمپنی نے ترتيب ديا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " Pressreleasepoint" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس ڈيجیٹل قرآن میں قرآن مجيد كا متن عثمان طھ خط میں موجود ہے قرآن مجيد كی تمام سورتوں كی تلاوت مسجد الحرام كے پيش نماز "شيخ ماہر المعيقلی" كی آواز میں اور قرآن كی ترتيل ايك نامور قاری كی آواز میں ہے۔ اس كے علاوہ اس ڈيجیٹل قرآن میں سات زبانوں انگريزی فرانسيسی، ہالينڈی، تركی، انڈونيشيائی، مالائی اور اردو میں قرآن مجيد كا ترجمہ موجود ہے۔ ياد رہے كہ یہ قرآن مجيد انتہائی كم وزن ہے،بڑی آسانی سے جيب میں آ جاتا ہے، اس میں آواز اور تصوير واضح اور اس كی قيمت بہت مناسب ہے۔
349630

نظرات بینندگان
captcha