ملائيشيا میں آئيسيسكو سے وابستہ قرآن سنٹر كا افتتاح

IQNA

ملائيشيا میں آئيسيسكو سے وابستہ قرآن سنٹر كا افتتاح

12:37 - January 22, 2009
خبر کا کوڈ: 1734366
بين الاقوامی گروپ: ملائيشيا كے دارالحكومت كوآلالامپور میں قرآنی، دينی اور ثقافتی تعليم كےلیے آئيسيسكو كی جانب سے قرآن سنٹر كا افتتاح كيا گيا ۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نےقطر كے روزنامہ "الرایۃ" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سنٹر كی افتتاحی تقريب میں ادارہ آئيسيسكو كےنمائندے ، قرآنی علوم كے ماہر احمد سعيد اور ملائيشيا كےوزير خارجہ نے شركت كی۔ یہ سنٹر آئيسيسكو اور ملائيشيا كی حكومت كے باہمی تعاون قائم كيا گيا ہےاوراس سنٹر میں دينی اور قرآنی علوم كی تعليم دی جائے گی۔
351841
نظرات بینندگان
captcha