اسلامی مملك كےسفيروں كی جانب سے اوباما كوتجاويز

IQNA

اسلامی مملك كےسفيروں كی جانب سے اوباما كوتجاويز

12:27 - January 22, 2009
خبر کا کوڈ: 1734369
بين الاقوامی گروپ: اسلامی ممالك كے سفير آئندہ مہينے اسلام آباد میں ايك اجلاس كے دوران امريكی صدر اوباما كو اسلامی ممالك سے تعلقات كے بارے میں دی جانے والی تجاويز كو آخری شكل دیں گے ۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ "Peninsula" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اسلامی ممالك كے سفير اسلامی ممالك كے ساتھ تعلقات بہتر بنانے كے لیے باراك اوباما كو دی جانے والی تجاويزپر تبادلہ خيال كریں گے ۔ ياد رہےكہ صدر باراك اوباما كا ارادہ ہے كہ وہ اپنے خطاب میں دنيائے اسلام كے بارے میں امريكہ كی نئی پاليسی كو بيان كریں۔ وہ چاہتےہیں كہ امريكہ كے بارے میں اسلامی دنيا میں پائی جانے والی ناراضگی كو دور كریں۔
351421
نظرات بینندگان
captcha