ايرانی قرآن فورم كا امام خمينی سےتجديد عہد

IQNA

ايرانی قرآن فورم كا امام خمينی سےتجديد عہد

13:10 - January 26, 2009
خبر کا کوڈ: 1736122
قرآنی سرگرمياں گروپ: فورم كے تمام اركان نے ايران میں اسلامی انقلاب كےتيس سال مكمل ہونے پر انقلاب كےبانی امام خمينی كے ساتھ تجديد عہد كيا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" ايران میں اسلامی انقلاب كی تقريبات كی كمیٹی كی طرف سے دعوت پر ايرانی قرآن فورم كے اركان نے اسلامی جمہوریہ ايران كے بانی كےساتھ تجديد عہد كيا اس موقع پر تمام اركان نے امام خمينی كےمقبرے پر حاضری دی ، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی كی۔
ايكنا كی رپورٹ كےمطابق كمیٹی ہر سال ايران كے قرا ،حفاظ اور قرآن كے اساتذہ كو ان تقريبات میں شركت كے لیے مدعو كرتی ہے۔ ياد رہے كہ تجديد عہد كی تقريبات حضرت امام خمينی كےمقبرے كے بڑے صحن میں منعقد ہوئیں۔
352692
نظرات بینندگان
captcha