بين الاقوامی گروپ: ۲۵ جنوری ۲۰۰۹ء كو مراكش كے دارالحكومت " رباط" میں oic كےممبر ممالك كے اطلاعات نشريات كے وزراء كا اجلاس شروع ہوا۔ جس میں اسلامی سیٹلائٹ چينل كے اجراء پر غور ہو گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نےروزنامہ " Peninsula" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس اجلاس میں مسئلہ فلسطين اور اسلامی سیٹلائٹ چينل كے اجراء پر تبادلہ خيال كيا جائے گا۔
353772