بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس نمائش میں امام خمينی كی كتابوں كے علاوہ دينی ، سياسی ، علمی، ثقافتی اور ادبی موضوعات پر مختلف كتابیں ركھی گئی ہیں۔ اس نمائش میں سوریہ ، لبنان اور اسلامی جمہوریہ ايران كے پبلشرز كی ۲۵۰۰ موضوعات پر كتابوں كی نمائش كی جا رہی ہے۔
357078