بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "oic" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ oic نےيواكرائن میں زيارت گاہوں ، مساجد، اسلام كی نامور شخصيات كے مقبروں اور مسلمانوں كےقبرستانوں كی توہين پر تشويش كا اظہار كرتےہوئے كہا كہ ان ناپسنديدہ اقدامات كی وجہ سے سماج كا امن و امان تباہ و برباد ہو سكتا ہے۔ oic نےيوكرائن كے حكام سے درخواست كی ہے كہ وہ اس قسم كےناپسنديدہ اقدامات كی روك تھام كرے اور جو لوگ اس قسم كے كاموں میں ملوث ہیں وہ بين الاقوامی امن و امان كے دشمن ہیں۔
358832