انگلينڈ میں غير ملكی مسلمان بچوں كو قرآن مجيد كی تعليم دينے والی گڑيا كی تياری

IQNA

انگلينڈ میں غير ملكی مسلمان بچوں كو قرآن مجيد كی تعليم دينے والی گڑيا كی تياری

13:07 - February 11, 2009
خبر کا کوڈ: 1742934
بين الاقوامی گروپ: بچوں كو قرآنی اصطلاحات سے آگاہ كرنے كے لیے آئندہ ماہ سے انگلينڈ كے چين اسٹورز میں اسلامی گڑيا فروخت كی جائیں گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے روزنامہ " Telegraph" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس گڑيا كی تياری كا مقصد غير ملكی بچوں كو قرآنی اصطلاحات سےآگاہ كرنا ہے۔ مذكورہ گڑيا تيار كرنے والی كمپنی كے مالك " فرزان رحمان" نے كہا كہ میں جب چھوٹا تھا تو قرآن مجيد حفظ كرنے كے لیے ہر روز مسجد جايا كرتا تھا ليكن اس طرح قرآن مجيد حفظ كرنے میں كوئی كشش نہیں تھی ہم نے اس گڑيا كی تياری میں پوری كوشش كی ہے كہ اس میں ايسا سسٹم ركھا جائے كہ بچے ذوق وشوق سے قرآن مجيد كی اصطلاحوں كو حفظ كر سكیں۔
361127

نظرات بینندگان
captcha