"موساد" سے وابستگی بعض ممالك كےلیے اسرائيلی جرائم پر خاموشی كا سبب بنی

IQNA

"موساد" سے وابستگی بعض ممالك كےلیے اسرائيلی جرائم پر خاموشی كا سبب بنی

11:11 - February 14, 2009
خبر کا کوڈ: 1743830
بين الاقوامی گروپ: اسرائيل كے حساس اور خفیہ ادارہ " موساد"سے وابستگی كی وجہ سے بعض ممالك غزہ كی پٹی میں اسرائيلی جارحيت پر خاموش تماشائی بنے رہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نےروزنامہ" The News" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ " علم و ٹيكنالوجی " انسٹیٹيوٹ كراچی میں منعقد ہونےوالے " ہفتہ يكجہتی غزہ" كی آخری نشست میں پاكستانی نامہ نگار اور سياسی مبصر" قيصر بنگالی" نے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ بعض اسلامی ممالك كے سربراہوں كو ان كے مخالفين كے بارے میں معلومات فراہم كرتی ہے اور ان كے اقتدار كو باقی ركھنے میں ان كی مدد كرتی ہے لہذا انہیں وابستہ كر ركھا ہے۔ انھوں نے مزيد كہا كہ یہ ممالك اسی وابستگی كی وجہ سے اسرائيلی جرائم اور غزہ كےبے گناہ لوگوں كے قتل عام پر خاموش رہے جبكہ ان ممالك كی عوام نے سڑكوں پر نكل كر اسرائيلی جارحيت كےمقابلے میں اپنے غم و غصے كا اظہار كيا ہے۔ بنگالی نے كہا كہ جو ممالك اسرائيلی جرائم پر خاموش رہے ہیں۔ وہ ان جرائم میں برابر كے شريك ہیں۔
361309

نظرات بینندگان
captcha