بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" نےفرانس میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانے كے حوالے سے رپور ٹ دی ہے كہ فرانس میں ايرانی قونصل خانے كی كوششوں سے فرانس میں شريف محمد علی حيدرہ كی كتاب " پيغمبر كے جانشينوں كی حقيقت" امام خمينی (رح) كی كتاب " سرالصلوۃ" اور شہيد مطہری كی كتاب دلائل انقلاب امام حسين(ع) فرانسوی زبان میں ترجمہ ہو كر شائع ہوئی ہے۔
366103