قرآن و حديث كے ۱۲ویں عالمی علمی مقابلوں كی ھيت منصفه كی تعيين

IQNA

قرآن و حديث كے ۱۲ویں عالمی علمی مقابلوں كی ھيت منصفه كی تعيين

16:16 - February 21, 2009
خبر کا کوڈ: 1746784
قرآنی سرگرميا ں گروپ: قرآن و حديث كے چودہویں بين الاقوامی علمی مقابلوں كے منصف متعين كر دیے گئے ، یہ مقابلے المصطفی انٹرنيشنل يونيورسٹی كی طرف سے منعقد كیے جا رہے ہیں۔

المصطفی انٹرنيشنل میں قرآن و حديث كےعالمی مقابلوں كے انچارج حجۃ الاسلام والمسلمين محمد رضا شہيدی نےبين الاقوامی خبررساں ايجنسی "ايكنا" سے بات چيت كرتے ہوئےكہا كہ ان مقابلوں كے مختلف موضوعات كے لیے منصف متعين كر دیے گئے ہیں۔ انھوں نے كہا كہ خواتين و حضرات كےلیے عليحدہ عليحدہ مقابلےمنعقد ہوں گے اور اسی طرح ان مقابلوں كےجج بھی جدا ہوں گے۔ انھوں نےمزيد كہا كہ ان مقابلوں كے انتظامی امور كی سربراہی حجت الاسلام والمسلمين سيد ابوالفضل حكيمی كوسونپ دی گئی ہے۔ اور ان مقابلوں كی اختتامیہ تقريب كے انتظامات عباس سيمی كےسپر كیے گئے ہیں۔ المصطفی انٹرنيشنل يونيورسٹی كی طرف سے یہ علمی مقابلےايران كےاسلامی انقلاب كی تيسویں سالگرہ كی مناسبت سےمنعقد كیے جا رہے ہیںجن میں حفظ قرآن، تفسير ، ترجمہ قرآن، احاديث كی تشريح، دعائیں اور قرآن كريم كو موضوعی طريقے سے حفظ وغيرہ جيسے عناوين شامل ہیں۔
366097
نظرات بینندگان
captcha