روس میں " آيات قرآن سےعلاج " نامی كتاب كی اشاعت

IQNA

روس میں " آيات قرآن سےعلاج " نامی كتاب كی اشاعت

13:31 - March 02, 2009
خبر کا کوڈ: 1750549
قرآنی سرگرمياں گروپ: روس میں ايرانی كلچرل سنٹر كے تعاون سے كتاب " آيات قرآنی كے ذريعہ علاج" شائع كر دی گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق روس میں قائم ايرانی كلچرل سنٹر نے كہا ہے كہ " آيات قرآنی كے ذريعہ علاج" كے عنوان پر كتاب محمد رفيق نےتحرير كی ہے جس میں ان كےساتھ مولانا احمد خاتخورانی اور مولانا اشرف علی نے بھی تعاون كيا ہے۔ اس كتاب میں مريضوں كی شفا میں آيات قرآن كی تاثير بيان كی گئی ہے۔ یہ كتاب ۱۶۰ صفحات پر مشتمل ہے جسے روس كے " ايليا" پبلشرز نے شائع كيا ہے۔
370125
نظرات بینندگان
captcha