قرآن مخالف فلم" فتنہ" كے اجراء نے امريكہ كے مسلمانوں میں غم و غصے كی لہر دوڑا دی

IQNA

قرآن مخالف فلم" فتنہ" كے اجراء نے امريكہ كے مسلمانوں میں غم و غصے كی لہر دوڑا دی

11:07 - March 03, 2009
خبر کا کوڈ: 1750996
بين الاقوامی گروپ: واشنگٹن میں امريكی كانگريس میں قرآن مخالف فلم فتنہ كی نمائش پر امريكہ كے مسلمانوں نے شديد احتجاج كياہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " اسلام آن لائن" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ہالينڈ كے پارليمنٹ كے شدت پسند اور اسلام دشمن نمائندہ گریٹ ولڈر ۲۶فروری ۲۰۰۹ء كو امريكی سنیٹر " جان كيل" نے قرآن مخالف فلم فتنہ كی نمائش كے لیے امريكہ كے دورے كی دعوت دی تھی جس پر امريكہ كے مسلمانوں نے شديد احتجاج كيا تھا۔
370282
نظرات بینندگان
captcha