كتاب" داستان ھای دربارہ پيامبران" كی روس میں اشاعت

IQNA

كتاب" داستان ھای دربارہ پيامبران" كی روس میں اشاعت

11:07 - March 03, 2009
خبر کا کوڈ: 1750998
فن گروپ: كتاب" داستان ھای دربارہ پيامبران" روس میں زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے یہ كتاب روس میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانے كی كوششوں سے شائع ہوئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نےروس میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانے كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس كتاب میں پيغمبروں كی داستانیں بيان كی گئی ہیں۔ اس كتاب كا مطالعہ كرنے والے افراد انبياء كی سيرت سے آگاہی كے علاوہ انبياء كی داستانوں سے درس ليتےہوئے اپنی زندگيوں كے لیے مشعل راہ بنا سكتے ہیں۔ یہ كتاب 646 صفحات پر مشتمل ہے اور اسے" ايليا" پبلشرز نے شائع كيا ہے۔
371402
نظرات بینندگان
captcha