بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے عمان كے روزنامہ " الشبيبہ" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ مقابلے عمان كی يونيورسٹيوں كے طلباء كے درميان ہوں گے۔ اور یہ مقابلے دو دن جاری رہیں گے۔ ان مقابلوں میں طلباء شركت كر سكیں گے جنہیں نواں ، دسواں ،گيارہواں اور بارہواں پارہ حفظ ہو گا اور انہیں ۳۰ احاديث نبوی (ص) حفظ ہوں گی۔
370811