بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارے " سانا" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اسلام اور تاريخ عرب میں شہر قدس كی قدرو منزلت كو لوگوں تك پہنچانے كے لیے دونوں رہنماوں نے تاكيد كی كہ تاريخ قدس كے موضوع پر كتابوں كی نمائش منعقد كی جائے۔ اس كے علاوہ ملاقات میں شہر قدس كے حوالے سے ديگر موضوعات پر بھی تبادلہ خيال ہوا۔
371697