بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے پاكستان میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانے كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نمائش میں پاكستانی آرٹسٹوں كے مختلف موضوعات پر فنی آثار كی نمائش كی جائے گی۔ یہ پاكستانی آرٹسٹ لاہور میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانے میں كلاسوں میں شركت كرتے رہے۔ الحمراء آرٹ گيلری لاہور كی سب سے بڑی آرٹ گيلری ہے۔
371496